نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
16 مئی 2016 مشرق وسطی کے سلسلے میں رونما ہونے والے اہم واقعے کی 100 ویں برسی ہے۔ الوقت - 16 مئی 2016 مشرق وسطی کے سلسلے میں رونما ہونے والے اہم واقعے کی 100 ویں برسی ہے۔
100 سال پہلے 16 مئی کو برطانیہ اور فرانس نے سامراجی معاہدے کے تحت مشرق وسطی کو اپنے درمیان تقسیم کر لیا تھا۔
اس وقت ...
سایکس- پیکو نظام میں تزلزل اور بحران اسرائیل و فلسطین کی فراموشی الوقت - اب جبکہ تاریخ ساز سمجھوتے سایکس ۔ پیکو کو وجود میں آئے سو سال ہو رہے ہیں بہت سے مبصرین اس سمجھوتے پر مبنی نظام کے خاتمے اور امریکہ و روس جیسی خطے کے باہرکی طاقتوں کی زیرنگرانی ایک نئے نظام کے وجود میں آنے کی بات کر رہے ہیں۔ اس ...